طوق غلامی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ طوق جو غلام کے گلے میں غلامی کی علامت بنا کے ڈالا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ طوق جو غلام کے گلے میں غلامی کی علامت بنا کے ڈالا جائے۔